Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
برف سفید ہے-
| |||||
سورج پیلا ہے-
| |||||
نارنگی نارنجی رنگ کا ہے-
| |||||
چیری سرخ ہے-
| |||||
آسمان نیلا ہے-
| |||||
گھاس سبز ہے-
| |||||
زمین بھوری ہے-
| |||||
بادل سرمئی ہے-
| |||||
پہیے کالے ہیں-
| |||||
برف کس رنگ کا ہوتا ہے؟ سفید-
| |||||
سورج کس رنگ کا ہوتا ہے؟ پیلا-
| |||||
نارنگی کس رنگ کی ہوتی ہے؟ نارنجی-
| |||||
چیری کس رنگ کی ہوتی ہے؟ سرخ-
| |||||
آسمان کس رنگ کا ہے؟ نیلا-
| |||||
گھاس کس رنگ کا ہے؟ سبز-
| |||||
زمین کس رنگ کی ہے؟ بھوری-
| |||||
بادل کس رنگ کا ہے؟ سرمئ
| |||||
پہیے کس رنگ کے ہیں؟ کالے
| |||||